وطن پر قربان 29

وطن پر قربان پاک فوج کے4 شہیدجوان سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک

Spread the love

وطن پر قربان

راولپنڈی (صرف اردو آن لائن نیوز) جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فا

ئرنگ اور بلوچستان میں بم دھما کے سے شہید 4شہداء کی نمازہ جنا ز ہ ادا کر

کے فوجی اعزاز کیساتھ آبائی گاء وں میں سپرد خاک کردیا گیا۔جنوبی وزیر ستان

کی سراروغہ چیک پوسٹ پردہشت گروں کی فائرنگ سے شہید 5 جوانوں میں سے

تین کا تعلق ضلع کرک سے تھا جن کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ہیں۔ شہر یار

خٹک کی نمازہ جنازہ منزینی بانڈہ ، شا ہد انور کی محبتی کلہ اور شہزاد حسن کی

نمازہ جنازہ صابر آباد میں ادا کر کے فو جی اعزاز کیساتھ سپر دخاک کیا گیا جبکہ

بلو چستان میں بم دھما کے میں شہید افرسیاب خٹک کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی

گاوں گڈی خیل میں ادا کی گئی۔پاک آرمی کے چاک و چو بند دستے نے سلامی دی

،نماز جنا زہ میں عوامی سما جی سیا سی حلقوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔

واضح رہے رواں ہفتے دہشت گر دی کے مختلف واقعات میں ضلع کرک سے تعلق

رکھنے والے پانچ سپاہیوں نے وطن پر جان نچھاور کی ۔ جن میں احمد آباد کے

رہائشی شمس الر حمن بھی شامل ہیں ۔

وطن پر قربان

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں