اداکاری سے ریٹائرمنٹ 31

لوگ مسکرانا بھول گئے ہیں، قوی خان

Spread the love

لوگ مسکراہنا بھول گئے

لاہور(صرف اردو آن لائن نیوز) سینئر اداکارقوی خان نے کہا ہے کہ شوبز میں

کئی دہائیاںایسے پل بھر میں گزر گئیں جیسے کل کی بات ہو ،میں اپنے ماضی سے

مطمئن ہوں اورجب تک خدا کی ذات نے ہمت عطا کی فن کی خدمت کا سلسلہ

جاری رکھوں گا۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے قوی خان نے کہا کہ سینئرز

سے سیکھنا بھی ایک ہنرہے اور سچے جذبے اورخلوص سے رہنمائی کرنے

والوںکی عزت کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ میںبرملا کہتا ہوں فنکارساری زندگی

سیکھنے کے عمل سے گزرتا ہے اورمیں آج بھی سیکھنے کیلئے کوشاں رہتا ہوں

اورمجھے جو کامیابیاں ملی ہیں وہ اسی کی بدولت ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ رائٹرز کو

ڈراموںمیں کامیڈی کو بھی شامل کرناچاہیے کیونکہ آج لوگ مسائل او رمشکلات

کی وجہ سے مسکراہنابھول گئے ہیں،اگرہمارے کسی ڈرامے کے موضوع پر تنقید

ہوتی ہے تواس پر ناراض ہونے کی بجائے اس پر غوروخوض کرناچاہیے اس

میں کوئی برائی نہیںہے ۔,

اگرہمارے کسی ڈرامے کے موضوع پر تنقید

ہوتی ہے تواس پر ناراض ہونے کی بجائے اس پر غوروخوض کرناچاہیے اس

میں کوئی برائی نہیںہے ۔


لوگ مسکراہنا بھول گئے

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں