سلنڈر دھماکہ 25

کوئٹہ ، چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 1ایف سی اہلکار شہید،2زخمی

Spread the love

کوئٹہ چیک پوسٹ دھماکا

کوئٹہ (صرف اردو آن لائن نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے باعث ایف سی کا ایک سپاہی شہید ہو

گیا۔پولیس کے مطابق مغر بی پاس جبل نور کے قریب واقع ایف سی چیک پوسٹ سے کچھ فاصلے پر اس وقت موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنڑول بم دھماکہ ہوا

،جب وہاں سے ایف سی کا قافلہ گزر ر ہاتھا، د ھما کے نتیجے میں ایک ایف سی کاایک سپاہی افراسیاب شہید جبکہ دوافراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے سے علاقے

میں خوب وہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ایف سی کی نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل سکواڈ کے عملے طلب کرلیا،

جس نے موقع پر پہنچ کر شوائد اکھٹے کئے۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق مو ٹرسائیکل میں نصب بم کو ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے اڑایاگیا۔,موٹر سائیکل میں

نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ اسوقت ہوا جب ایف سی کا قافلہ گزر رہا تھا
مغربی پاس جبل نور کے قریب دھماکے میں سپاہی افراسیاب وطن پر نثار، زخمی

جوان ہسپتال منتقل

کوئٹہ چیک پوسٹ دھماکا

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں