جرمنی کورونا 36081 شکست 38

جولائی تک300ملین امریکیوں کیلیے کورونا ویکسین ممکن بنالیں گے، جو بائیڈن

Spread the love

امریکیوں کیلیے کورونا ویکسین

واشنگٹن (صرف اردو آن لائن نیوز) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ

رواں برس جولائی تک 300 ملین امریکی شہریوں کے لیے کورونا ویکسین ممکن بنا لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کی

جانب سے کورونا ویکسینیشن پروگرام انتہائی بری حالت میں ملا لیکن سائنسدانوں نے ریکارڈ وقت میں ویکسین کی دریافت میں اپنا کام کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ

انتظامیہ نے کورونا ویکسینیشن پروگرام سے متعلق اپنا کام نہیں کیا جس کی وجہ سے اگلے ماہ تک کورونا سے اموات کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھنیکا خدشہ ہے۔جو

بائیڈن کا کہنا تھاکہ امریکا 300 ملین شہریوں کے لیے جولائی تک کورونا ویکسین ممکن بنا لے گا۔خیال رہے کہ امریکا میں عالمی وبا کورونا کے باعث اب

تک 4 لاکھ 86 ہزار 922 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

انتظامیہ نے کورونا ویکسینیشن پروگرام سے متعلق اپنا کام نہیں کیا جس کی وجہ سے اگلے ماہ تک کورونا سے اموات کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھنیکا خدشہ ہے۔جو

بائیڈن کا کہنا تھاکہ امریکا 300 ملین شہریوں کے لیے جولائی تک کورونا ویکسین ممکن بنا لے گا۔

ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا ویکسینیشن پروگرام سے متعلق اپنا کام نہیں کیا،امریکی صدر کی گفتگو

امریکیوں کیلیے کورونا ویکسین

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں