با ادب بامراد 35

زندگی میں با ادب بامراد کئی مثالیں دیکھی ہیں ‘سہیل احمد

Spread the love

با ادب بامراد

لاہور(صرف اردو آن لائن نیوز) سینئر اداکارسہیل احمد نے کہا ہے کہ ہم آج بھی

اپنے سینئرزکے احترام میں ان کے سامنے سے گزرتے ہوئے ڈرتے ہیں ، میں نے

اپنی زندگی میں با ادب بامراداوربے ادب بے مرادکی کئی مثالیںدیکھی ہیں ،عاجزی

و انکساری اور با ادب شخص زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہو سکتا ۔ ایک انٹرویو میں

سینئر اداکارسہیل احمد نے کہا کہ جولوگہم سے زیادہ تجربہ رکھتے ہیں تو پھر

کیوں نہ انہیں عزت و احترام دیا جائے بلکہ ان لوگوں کا احترام ہم سب پر لازم ہے

۔ میںآج بھی کہیں اپنے سینئر زکو دیکھ لوںتوانہیںعزت و احترام سے جھک کر سلام

کرتا ہوں کیونکہ ان لوگوں کی وجہ سے ہم اس مقام پر پہنچے ہیں۔ سہیل احمد نے

کہا کہ میں نئے آنے والوں کو یہی نصیحت کروں گا اگر زندگی میںکامیابی کی

منازل طے کرنی ہے تو اپنے اندر عاجزی وانکساری پیدا کرو اور اپنے سینئرز کا

جس قدر ممکن ہو سکے احترام کرو۔

۔ میں آج بھی کہیں اپنے سینئر زکو دیکھ لوںتوانہیںعزت و احترام سے جھک کر سلام

کرتا ہوں کیونکہ ان لوگوں کی وجہ سے ہم اس مقام پر پہنچے ہیں۔ سہیل احمد نے

کہا کہ میں نئے آنے والوں کو یہی نصیحت کروں گا اگر زندگی میںکامیابی کی

منازل طے کرنی ہے تو اپنے اندر عاجزی وانکساری پیدا کرو اور اپنے سینئرز کا

جس قدر ممکن ہو سکے احترام کرو۔

با ادب بامراد

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں