32

حکومت کا مزید 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) گندم درآمد کا فیصلہ

ایف بی آر نے گندم کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،حکومت

مزید 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کرے گی۔ ایف بی آر کے مطابق حکومت کی طرف

سے گندم درآمد پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، ٹریڈنگ کارپوریشن کے زریعے گندم

درآمد کی جائے گی،وفاقی کابینہ نے ممکنہ قلت کے پیش نظر درآمد کی منظوری

دی تھی،آکسیجن ٹینکس کی درآمد پر سیلز ٹیکس چھوٹ میں 3 ماہ توسیع کی

منظوری دی گئی ۔ ایف بی آر کے مطابق طبی مقاصد کیلئے آکسیجن ٹینکس کی

درآمد پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔ حکام کے مطابق حکومت رواں مالی سال کے پہلے

چھ ماہ میں 25 لاکھ ٹن ریکارڈ گندم درآمد کر چکی ہے ، رواں مالی سال میں گندم

درآمد پر 66 کروڑ ڈالر کے اخراجات ہو چکے۔

درآمد پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔ حکام کے مطابق حکومت رواں مالی سال کے پہلے

چھ ماہ میں 25 لاکھ ٹن ریکارڈ گندم درآمد کر چکی ہے ، رواں مالی سال میں گندم

درآمد پر 66 کروڑ ڈالر کے اخراجات ہو چکے۔

گندم درآمد کا فیصلہ

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں