32

کرونا وائرس سے مزید58افراد اانتقال ،ایک ہزار800نئے کیسزرپورٹ

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) کرونا وائرس سے مزید

پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید58افراد انتقال کر گئے جبکہ مزید ایک

ہزار800نئے کیسزرپورٹ ہوگئے۔منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے جاری

کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کرونا وائر س سے مزید

58افراد انتقال کر گئے۔گزشتہ ایک روز میں 1ہزار800نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی اموات11ہزار 55ہوگئی جبکہ

کورونامتاثرین کی تعداد 5لاکھ 23ہزار11ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق ابتک

مجموعی طور پر کرونا میں مبتلا چار لاکھ 76 ہزار 471مریض صحت یاب ہوئے

ہیں ۔سندھ میں دو لاکھ 36ہزار 530، پنجاب ایک لاکھ 50ہزار 316کیسز رپورٹ

ہوئے ہیں۔این سی او سی کے مطابق خیبرپختونخوا میں63ہزار 825، بلوچستان

میں 18ہزار 622کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔اسلام آباد میں40 ہزار 177، گلگت

بلتستان میں چارہزار 887کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں کورونا

مریضوں کی تعداد 8 ہزار 654ہوگئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق خیبرپختونخوا میں63ہزار 825، بلوچستان

میں 18ہزار 622کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔اسلام آباد میں40 ہزار 177، گلگت

بلتستان میں چارہزار 887کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں کورونا

مریضوں کی تعداد 8 ہزار 654ہوگئی ہے۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں