کورونا ویکسین 29 ہلاک 29

ناروے , کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے 29معمر شہری ہلاک

Spread the love

کورونا ویکسین 29 ہلاک

اوسلو (صرف اردو آن لائن نیوز)ناروے میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو

کی تیار کردہ امریکی کمپنی فائرز کی ویکسین نے 29 معمر شہریوں کی جان لے

لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناروے میں کورونا سے بچائو کے لیے

صرف امریکی کمپنی فائزر کی تیار کردہ ویکسین استعمال کی جارہی ہے۔ویکسین

لگوانے کے بعد پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی اوسط عمریں 75 سال

سے زائد تھیں۔ویکسین لگوانے کے بعد ہلاک ہونے والے معمر شہریوں سے متعلق

زیادہ تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔نارویجیئن میڈیسن ایجنسی کے مطابق ویکسین

لگوانے والے زیادہ تر افراد میں بخار، متلی اور الٹی جیسی علامات دیکھنے میں

آئی تھیں۔ناروے میں جن افراد کی اموات ہوئی ہیں اس پر حکام نے تشویش کا

اظہار کیا لیکن تاحال یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ اموات کب اور کیسے ہوئیں؟نارویجیئن

میڈیسن ایجنسی کا کہنا تھا کہ ملک میں صرف فائزر ویکسین ہی لوگوں کو لگائی

گئی ہے اورتمام اموات اسی ویکسین کو لگوانے کے بعد ہوئی ہیں۔,

میڈیسن ایجنسی کا کہنا تھا کہ ملک میں صرف فائزر ویکسین ہی لوگوں کو لگائی

گئی ہے اورتمام اموات اسی ویکسین کو لگوانے کے بعد ہوئی ہیں۔

کورونا ویکسین 29 ہلاک

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں