38

بیٹی کی پیدائش کے بعد ویرات کوہلی کی مقبولیت میں اضافہ

Spread the love

ممبئی (صرف اردو آن لائن نیوز) بیٹی پیدائش ویرات کوہلی

بیٹی کے والد بننے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ٹوئٹر پر

مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کو 40 ملین

صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد ویرات کوہلی پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے

ہیں جن کے ٹوئٹر پر 40 ملین فالوورز ہیں۔ویرات کوہلی کے ٹوئٹر اکائونٹ کا

جائزہ لیا جائے تو اْنہوں نے صرف 64 لوگوں کو اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ سے

فالو کیا ہوا ہے جن میں اْن کے عزیز و اقارب شامل ہیں۔بھارتی کرکٹر اپنے ٹوئٹر

اکاؤنٹ پر کرکٹ سے متعلق پیغامات سمیت مختلف پیغامات جاری کرتے دکھائی

دیئے ،دوسری جانب اگر ہم ویرات کوہلی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی بات کریں تو

وہاں اْن کے فالوورز کی تعداد 90 اعشاریہ 3 ملین ہے۔ویرات کوہلی نے انسٹاگرام

پر صرف 198 صارفین کق فالو کیا ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ویرات

کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کے ہاں بیٹی,

پر صرف 198 صارفین کق فالو کیا ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ویرات

کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کے ہاں بیٹی

بیٹی پیدائش ویرات کوہلی

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں