پنجاب حکومت نے تقرر وتبادلوں پر عائد پابندی ختم کردی

Spread the love

پنجاب حکومت نے تقرر وتبادلوں پر عائد پابندی ختم کرنے کے احکامات جاری کردئیے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی منظوری کے بعد جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام انتظامی محکموں، ذیلی محکموں ،نیم سرکاری ،خود مختار اداروں اور نیم مختار اداروںمیں عائد تقرر وتبادلوں پر سے پابند ی ختم کردی ہے ۔صرف ایسے افسران جن کو براہ راست کوئی ذمہ داری دی گئی وہ انہی عہدوں پرپر کام کریں گے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply