ملک بھر میں کورونا 110

کرونا وائرس, مزید 40 افراد جاں بحق، مزید 2007 نئے کیسزرپورٹ

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) کرونا وائرس مزید 40

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید 40 افراد

زندگی کی بازی ہار گئے، 2007نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق اور 2007 مثبت

کیسزرپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھرمیں اب تک 10 ہزار568 اموات ہوئیں جبکہ اب تک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار

517 ہوگئی۔ صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد 4 لاکھ 55 ہزار 445 ہے اورفعال کیسوں کی تعداد 33 ہزار 474 ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار

898 کورونا ٹیسٹ کیے گئے تاہم ملک بھرمیں اب تک 70 لاکھ 43 ہزار 604 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔این سی اوسی کے مطابق سندھ میں 2 لاکھ

24 ہزار4، پنجاب ایک لاکھ 44 ہزار 111 ، خیبرپختونخوا 60 ہزار 751، بلوچستان میں 18 ہزار351 کیسز، اسلام آباد 38 ہزار 970، گلگت بلتستان میں

4 ہزار 879 کیسز ، آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 ہزار451

ہوگئی۔

کرونا وائرس مزید 40

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں