محمد سمیع بھی زیادتی 47

محمد سمیع بھی زیادتی پر برس پڑے

Spread the love

محمد سمیع بھی زیادتی

لاہور(صرف اردو آن لائن نیوز) قومی کرکٹرسمیع اسلم اور کامران اکمل کے بعد

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد سمیع بھی زیادتی پر برس پڑے ۔ٹیسٹ کرکٹر محمد

سمیع نے اپنے ایک بیان میں شکوہ کیا کہ مجھے ہمیشہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،

ایک میچ میں چار اوور میں تین آئوٹ کرنے کے بعد مجھے بولنگ ہی نہیں دی

گئی۔محمد سمیع نے کہاکہ100 میل کی رفتار سے انٹرنیشنل کرکٹ میں گیند

کروائی تو بتایا گیا کہ اسپیڈ گن خراب ہے، دوسروں کے لیے بولنگ اسپیڈ مشین

ٹھیک اور میرے لیے خراب؟فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان

چیف وزیراعظم عمران خان اور کرکٹ کمیٹی سے مدد کی اپیل کی ہے۔ییال رہے

کہ اس سے قبل قومی وکٹ کیپر کامران اکمل بھی مسلسل پرفارمنس کے باوجود

مواقع نہ ملنے کی شکایات کر چکے ہیں جبکہ قومی ٹیم کے بلے باز محمد سمیع

دلبرداشتہ ہو کر لیگ کرکٹ کھیلنے امریکا منتقل ہو گئے ہیں۔

کہ اس سے قبل قومی وکٹ کیپر کامران اکمل بھی مسلسل پرفارمنس کے باوجود

مواقع نہ ملنے کی شکایات کر چکے ہیں جبکہ قومی ٹیم کے بلے باز محمد سمیع

دلبرداشتہ ہو کر لیگ کرکٹ کھیلنے امریکا منتقل ہو گئے ہیں۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں