51

زندگی سے نکل کر اپنے ڈر کا مقابلہ کریں، منظر صہبائی

Spread the love

ڈر کا مقابلہ کریں

کراچی (صرف اردو آن لائن نیوز) معروف ڈرامے ‘الف’میں عبدالعلی کا کردار ادا

کرنے والے سینئر اداکار منظر صبہائی نے کہا ہے کہ اپنی آارام دہ اور سکون سے

بھرپور زندگی سے نکل کر اپنے ڈر کا مقابلہ کریں۔سینئر اداکار نے انسٹاگرام پر

اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ کچھ بیان کرتے نظر آرہے ہیں۔سینئر

اداکار نے اپنی اس تصویر کو ایک معنی خیز کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ آپ اپنی

آرام دہ اور سکون سے بھرپور زندگی سے نکلیں اور اپنے ڈر کا مقابلہ کریں’۔اْنہوں

نے کہا کہ ‘وہ کام کریں جو آپ ماضی میں نہیں کرسکے اور وہ مشکل ترین کام

کریں جنہیں کرنے کی بہت ضرورت ہے’۔منظر صہبائی نے کہا کہ ‘اپنے خوابوں

کو پورا کرنے کے لیے خود کو ہمت دیں۔’اداکار نے کہا کہ ‘اس وقت خود کو

نمودار کریں جب آپ کو للکارا جائے۔’منظر صہبائی کے اس معنی خیز پیغام کو

صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔،

اپنے خوابوں

کو پورا کرنے کے لیے خود کو ہمت دیں۔’اداکار نے کہا کہ ‘اس وقت خود کو

نمودار کریں جب آپ کو للکارا جائے۔’منظر صہبائی کے اس معنی خیز پیغام کو

صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں