59

کیا پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں، سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز

Spread the love

جہنم میں رہ رہے

کراچی (صرف اردو آن لائن نیوز) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگکیا

پتہ قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں۔ماضی کے پاکستانی ڈراموں

میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے تصویر اور

ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔شگفتہ اعجاز نے اپنے

انسٹاگرام اکائونٹ پر یہ پوسٹ 20 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک ہزاروں

مداح لائیک کرچکے ہیں، اْن کی اس پوسٹ پر انسٹا صارفین کی جانب سے دلچسپ

تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ایک محمد علی نامی صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے

لکھا کہ ‘اگر قیامت آگئی ہوتی تو اب تک تمام حوریں میرے آس پاس ہوتیں، ابھی تو

صرف ایک ہی بیگم سے گزارا چل رہا ہے۔ایک اور صارف نے لکھا کہ ‘نہیں یہ

جہنم نہیں ہیکیونکہ مکمل طور پر آگ ہے، یہ دنیا ہے جہاں ابھی بھی ہمارا امتحان

چل رہا ہے۔شگفتہ اعجاز کی پوسٹ پر ایک اور صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے

لکھا کہ ‘اللّٰہ ہمیں جہنم سے بچائے، آمین۔واضح رہے کہ اداکارہ شگفتہ اعجاز اکثر

سوشل میڈیا پرکچھ نہ کچھ پوسٹ کرتی دکھائی دیتی ہیں ، اس سے قبل انہوں نے

ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ اْن کے گھر کی رونق اْن کی

بیٹی سے ہے۔

جہنم میں رہ رہے

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں