215

لاہور سمیت پنجاب اور کے پی کے میں زلزلے کے جھٹکے

Spread the love

اسلام آباد، لاہور، سرگودھا، پشاور، ملاکنڈ، لنڈی کوتل، چارسدہ، میاںوالی، بونیر،شیخوپورہ،بٹگرام،لوئر دیر، بنوں صوابی، ڈی اائی خان، میں 5.8 شدت کا زلزلہ جس کی گہرائی 80 کلو میٹر تھی زلزلہ کے مرکز افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا، بتایا گیا ہے کہ زلزلہ کے سب سے زیادہ جھٹکے کے پی کے میں محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں