46

بدعنوانی میں ٹاپ ٹین محکموں کی رپورٹ تیارکرلی گئی

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) بدعنوانی ٹاپ ٹین محکموں

بد عنوانی میں ٹاپ ٹین محمکوں کی رپورٹ تیارکرلی گئی ۔ رپورٹ محکمہ اینٹی

کرپشن نے بدعنوانی کی شکایت پر تیار کی ۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ ریونیو

کرپشن کی 12 ہزار 5 سو پچاسی شکایات کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔محکمہ

پنجاب پولیس دس ہزار تین سو چونتیس شکایات کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا ۔

محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلیمپنٹ کے خلاف چارہزار آٹھ سو باسٹھ

شکایات موصول ہوئیں۔محکمہ صحت دوہزارایک سو چھ شکایات کے ساتھ چوتھے

نمبر پر رہا ۔ محکمہ اریگیشن 19 سو بیس، سکول ایجوکیشن کے خلاف 18 سو

پچاسی شکایات موصول ہوئیں۔ پبلک ہیلتھ ڈویلپمنٹ آٹھ سو بیاسی شکایات کے ساتھ

ساتویں نمبر پر رہا ۔ محکمہ کمیونکیشن اینڈ ورکس کیافسران کے خلاف نو سو تین

شکایات موصول ہوئیں۔ پنجاب ہائی وے کے خلاف چھ سو بتیس اور ضلعی

انتظامیہ کے خلاف519 شکایات موصول ہوئیں۔محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے

پنجاب بھر سے موصول ہونے والی شکایات پر رپورٹ تیار کی گئی۔

پنجاب بھر سے موصول ہونے والی شکایات پر رپورٹ تیار کی گئی۔

بدعنوانی ٹاپ ٹین محکموں

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں