trupm iran asking 53

ٹرمپ کی انتخابی دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوشش

Spread the love

واشنگٹن (صرف اردو آن لائن نیوز) ٹرمپ انتخابی دھاندلی ثابت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے

انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔اب انہوں نے دعویٰ

کیا ہے کہ ووٹر بٹن میری حمایت میں دباتے تھے لیکن ووٹ جوبائیڈن کو جاتا رہا۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میڈیا ہی نہیں جج بھی شواہد تسلیم کرنے کو تیار نہیں، انہوں

نے کہا کہ ووٹر بٹن میری حمایت میں دباتے تھے لیکن ووٹ بائیڈن کوجاتا رہا۔

انہوں نے کہا کہ مشین کی جگہ پھر سے کاغذ استعمال کرنا پڑے گا، لگتا ہے

ووٹوں کی گنتی کسی غیرملک میں کی جارہی تھی۔اس سے قبل امریکی صدر کا

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ’میرے لیے شکست

تسلیم کرنا اتنہائی مشکل ہو گا کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ بہت بڑا فراڈ کیا گیا تھا۔

ٹرمپ انتخابی دھاندلی ثابت

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں