مذاق سے بڑھ کراب بدترین جرم ہونے لگے،کوئی توپوچھے کوئی توروکے,سعد رفیق

Spread the love

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک حکومت کے ترجمان،دوسرے وزیراعظم کے مشیرخاص، ایک کہتے ہیں ابوظہبی کے ولی عہدایک روزہ دورے پرآئے،دوسرے فرمارہے ہیں تین دن سے یہاں ہیں،بندر کے ہاتھ استرا دینے کے اثرات خوفناک ہوتے جارہے ہیں، اپنے ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا مذاق سے بڑھ کراب بدترین جرم ہونے لگے۔کوئی توپوچھے کوئی توروکے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply