نارووال چائلڈ پورنو گرافی 55

برازیل کی معلومات پر نارووال سے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث نوجوان گرفتار

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) نارووال چائلڈ پورنو گرافی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے نارووال میں

کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ریاض نامی نوجوان کو گرفتار

کرلیا۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ برازیل حکومت نے ملزم سے متعلق معلومات

پاکستان کو دی تھیں، انٹرپول کے ذریعے ملنے والی معلومات کی روشنی میں ملزم

کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم سے 600 سے زائد بچوں کی

فحش ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم کا لیپ ٹاپ اور دوسری ڈیوائسز تحویل میں لے

کر انہیں پنجاب فرانزک لیبارٹری بھجوایا گیا ہے تاکہ ان کی جانچ پڑتال کرکے

مزید معلومات اور شواہد مل سکیں۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم چائلڈ پورنو

گرافی کے عالمی گروہ سے رابطے میں تھا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے

عدالت سے چار روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔

نارووال چائلڈ پورنو گرافی

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں