آج کا دن 69

آج کا دن کیسا رہے گا

Spread the love

آج کا دن

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

جو لوگ آج قرض وغیرہ کے حوالے سے پریشان ہیں ان کے لئے ان شاءاللہ کوئی اسباب بن جائے گا اور آج ہونے والی اہم پیش رفت میں بھی آپ کے لئے بہت کچھ ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

جس راستے پر آپ چل رہے ہیں اس میں غور و فکر کرنے کی اشد ضرورت ہے شاید آپ غلط ہوں اس وقت ستاروں کی چال بالکل بھی آپ کے حق میں نہیں جا رہی صدقہ دیں۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آپ کس طرح چل رہے ہیں اتنے غلط فیصلے آپ کو کسی مشکلم یں نا ڈال دیں ہو سکے تو استخارے کی مدد لے لیں تو زیادہ اچھا ہے۔ آپ کو اس بہتر راستہ مل جائے گا ان شاءاللہ۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

آج اچھا اور کافی معاملات میں بہتری لانے میں بحکم اللہ اچھا دن ہے آپ کو اپنے مقصد کی جانب پیش قدمی کر لینی چاہئے اور کوشش کرنی ہے کہ پرانے کام پہلے کریں۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

قانونی معاملات میں بہتری لانے والا دن ہے آپ کو اللہ پاک اس مشکل سے نکالے اس وقت صورتحال ٹوٹل آپ کے حق میں جا رہی ہے۔ آپ اس سے فائدہ اٹھا لیں۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

جو لوگ بیماری کی وجہ سے پریشان ہیں وہ شکر ادا کریں کہ اب اس سے نکل جائیں گے۔ بندش وغیرہ کے جو اثرات تھے وہ اب ختم ہو گئے ہیں اب بہتری ہی آئے گی۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

آج اچھا دن رہنے کی اللہ پاک سے بڑی امید ہے آپ جس بھی پریشانی میں مبتلا تھے اس سے نکلنے کا بھی کوئی آسان راستہ دکھائی دے گا نئی خبر بھی ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آپ کی ایک اہم ضرورت کسی وقت بھی پوری ہو جائے گیا ور جس شخص نے وعدہ کر رکھا تھا وہ بھی پورا ہوگا جو لوگ بیماری کاٹ رہے ہیں شفاءیاب ہو سکتے ہیں۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

حالات کیسے بھی خراب کیوں نہ ہوں ان میں حیران کن بہتری ملنے کی امید ہے آپ بالکل پریشان نہ ہوں۔ بس اللہ پاک پر مکمل توکل رکھ کر چلیں گے تو بہتر ہے۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں بحکم اللہ ہر کام آپ جس بھی طرف سے پریشان تھے وہ معاملا اب ٹھیک ہو گیا ہے۔ آج ایک اہم راستہ آپ کے سامنے آ سکتا ہے ضرورتیں پوری ہوں گی۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

بالکل بھی پریشان نہ ہوں ضرورتیں پوری کرنا اللہ پاک کا کام ہے اس نے اپنے بندے سے وعدہ کیا ہوا ہے آپ کے لئے آج شام تک ہی بڑی خوشخبری موجود ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

راستہ بار بار ندلیں وہ ٹھیک نہیں ہے آپ کے لئے اس وقت مالی طور پر جو نقصان ہو رہا ہے اس کی وجہ یہ ہی ہے آج جو فیصلہ کیا ہے اس پر بالکل اٹل رہیں۔

آج کا دن

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں