ڈاکٹر کلب صادق 51

ڈاکٹر کلب صادق عالم اسلام کے جید عالم دین تھے ،شہنشاہ نقوی

Spread the love

کراچی (صرف اردو آن لائن نیوز) ڈاکٹر کلب صادق

خطیب مسجد باب العلم مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ ڈاکٹر کلب صادق عالم

اسلام کے ہیرو اور مخلص لیڈر تھے آپ کی رحلت سے دنیا اسلام کیلئے بڑا چیلینج

پیدا ہوا ،کیونکہ آپ قومی و علمی شخصیت کے ساتھ ساتھ اتحاد امت کے داعی اور

مسلم امہ کے معاون و مددگار تھے ، آپ نے اپنی ملی زندگی میں پاکستان

،ہندوستان ہی نہیں بلکہ بر صغیر پاک و ہند میں انسانیت کی خدمت انجام دی ۔دنیا

آج آپ کی قدرو منزلت پر غور کررہی ہے اور ہر شخص آپ کو عزت و آبرو کی

نگاہ سے دیکھ رہا ہے ۔آپ نے اتحاد ،وحدت کے ساتھ خصوصاً عزاداری امام

حسین کے لئے کام کیا خصوصاً تبلیغ و ترویج محمدۖ و آل محمدۖ کیلئے تمام عمر

خدمات انجام دیتے رہے آج آپکی گرانقدر خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکے کا

خصوصاً عالم اسلام اس صدقے میں دوچار ہوا اور ہر گھر میں صف ماتم ہے ۔

دنیا آج آپ کی قدرو منزلت پر غور کررہی ہے اور ہر شخص آپ کو عزت و آبرو

کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے ۔آپ نے اتحاد ،وحدت کے ساتھ خصوصاً عزاداری امام

حسین کے لئے کام کیا خصوصاً تبلیغ و ترویج محمدۖ و آل محمدۖ کیلئے تمام عمر

خدمات انجام دیتے رہے آج آپکی گرانقدر خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکے کا

خصوصاً عالم اسلام اس صدقے میں دوچار ہوا اور ہر گھر میں صف ماتم ہے

ڈاکٹر کلب صادق

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں