جرمنی کورونا 36081 شکست 96

میڈکل سائنس میں بڑی کامیابی پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا کاعلاج دریافت کر لیا

Spread the love


اسلام آباد ( صرف اردو آن لائن ) کورونا کاعلاج دریافت

کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے پاکستانی ڈاکٹرز کی ایک اور کامیابی ،وائرس کے

علاج کیلئے کامیاب ویکسین ایجاد کرلی جس کے استعمال سے 7ہزار مریض شفا

یاب ہوچکے ہیں اور یہ ویکسین جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی جس کی ابتدائی

قیمت دوہزار روپے رکھی جائیگی ۔ ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کے وائس چانسلر

ڈاکٹر جاوید اکرم نے ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کو خوشخبری

سناتے ہو ئے بتایا وائرس کیخلاف ویکسین ( کین سینو) تیار کرلی گئی ہے جس کا

رزلٹ 100فیصدہے ، اب تک 7ہزار سے زائد مر یضوں پر اس ویکسین کا تجر بہ

کیاگیا ہے جس کا رزلٹ 100فیصد رہا ۔ ڈبلیو ایچ او سے پیشگی اجازت لینا

ضروری نہیں ، مارکیٹ میں ویکسین کی دستیابی 10ہزار مریضو ں کے شفا یاب

ہونے کے بعد ہوگی ،اب تک ویکسین کے نتائج نہ صرف حوصلہ افزاء بلکہ

کامیاب ہیں ، ویکسین میں اینٹی باڈی صلاحیت مو جود ہے اور میڈیکل سائنس کی

دنیا میں یہ ویکسین ایک دھماکے سے کم نہیں،یاد رہے پاکستان کو امر یکی و

برطانوی کمپنیوں نے کورونا کے علاج کیلئے ویکسین فوری فراہم کرنے سے

انکارکردیا تھا مگر پاکستان کے مایہ ناز سائنسدانوں اور ڈاکٹرز نے سائنس کی دنیا

میں اہم کامیابی حاصل کرکے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیااور کورونا مریضوں

کیلئے ایک امید کی نئی کرن پیدا ہوئی ہے، پاکستان میں پہلے ہی کورونا مریضوں

کی تعداد دیگرممالک کے مقابلے میں کم ہے اور ویکسین کی دستیابی سے کورونا

کو شکست دینے میں اہم کامیابی مل سکتی ہے ۔

کورونا کاعلاج دریافت

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں