56

تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی انتقال کر گئے

Spread the love

خادم رضوی انتقال

لاہور(صرف اردو آن لائن نیوز) تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی انتقال کر

گئے. ابتدائی اطلاعات کے مطابق خادم رضوی کافی عرصہ سے علیل سے تھے.

اور چند روز سے بخار میں مبتلا تھے.جس کے بعد شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہو

سکتا ہے کہ خادم رضوی کو کورونا تھا.

خادم حسین رضوی کا تعلق پنجاب کے ضلع

اٹک سے تھا۔ وہ حافظ قرآن ہونے کے علاوہ شیخ الحدیث تھے اور فارسی زبان

پر بھی عبور رکھتے ہیں۔ ان کے دو بیٹے بھی مختلف احتجاج میں شریک رہے

ہیں۔ خادم حسین ٹریفک کے ایک حادثے میں معذور ہو گئے تھے اور سہارے کے

بغیر نہیں چل سکتے تھے۔وہ 22 جون 1966 کو ’نکہ توت‘ ضلع اٹک میں حاجی

لعل خان کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ جہلم و دینہ کے مدارس دینیہ سے حفظ و تجوید

کی تعلیم حاصل کی –

جہلم و دینہ کے مدارس دینیہ سے حفظ و تجوید

کی تعلیم حاصل کی جس کے بعد لاہور میں جامعہ نظامیہ رضویہ سے درس

جس کے بعد لاہور میں جامعہ نظامیہ رضویہ سے درس

نظامی کی تکمیل کی۔ ان پر مختلف نوعیت کے کئی مقدمات بھی درج ہیں۔جنوری

2017 میں بھی توہین مذہب کے قانون کے حق میں انھوں نے لاہور میں ایک ریلی

نکالی تھی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا تھا۔ انھیں گرفتار کر کے جیل بھیج

دیا گیا تھا جس کے بعد انھیں پنجاب حکومت نے فورتھ شیڈول میں رکھا ہوا تھا.

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں