49

تربت، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایران کو مطلوب 2 دہشتگرد ہلاک

Spread the love


کوئٹہ ( صرف اردو آن لائن نیوز) ایران کو مطلوب دہشتگرد

تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایران کو

مطلوب نہایت خطرناک دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

سٹیلائٹ ٹاؤن میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے مشترکہ آپریشن میں ایرانی

حکومت کو مطلوب انتہائی خطرناک دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے

دہشتگرد باپ بیٹا تھے، اور ایرانی حکومت کی جانب سے انتہائی مطلوب افراد کی

فہرست میں شامل تھے۔پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے بھاگنے کی

کوشش کی، فائرنگ کے نتیجے میں دونوں باپ بیٹا ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے

والے دہشتگرد کی شناخت ملا عمر کے نام سے ہوئی ہے۔

دہشتگرد باپ بیٹا تھے، اور ایرانی حکومت کی جانب سے انتہائی مطلوب افراد کی

فہرست میں شامل تھے۔پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے بھاگنے کی

کوشش کی، فائرنگ کے نتیجے میں دونوں باپ بیٹا ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے

پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران ملزموں نے بھاگنے کی کوشش کی، فائرنگ

سے دونوں دہشت گرد مارے گئے

ہلاک ہونے والے دہشتگرد باپ بیٹا تھے، باپ کی شناخت ملا عمر کے نام سے

ہوئی ہے ، دونوں ایران کو مطلوب تھے

ایران کو مطلوب دہشتگرد

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں