38

فلسطینیوں کی امداد بحال،امریکہ میں پی ایل اوکے دفاتر کھولیں گے، کملا ہریس

Spread the love

واشنگٹن(صرف اردو آن لائن نیوز) فلسطینیوں کی امداد بحال

امریکی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی نائب ڈیموکریٹک جو بائیڈن کملا

ہیرس نے کہاہے کہ ڈیموکریٹک انتظامیہ فلسطینیوں کے ساتھ تعلقات کو بحال کرے

گی اور ایک بار پھر واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن مشن کا صدر دفتر

کھولا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے مزید کہا کہ

بائیڈن انتظامیہ فلسطینیوں کو معاشی اور انسانی امداد کی بحالی، غزہ میں انسانی

بحران کے ازالے اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کو

دوبارہ کھولنے کے لیے فوری اقدامات کرے گی۔ہریس کا کہنا تھا کہ وہ یکطرفہ

اسرائیلی اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں۔ نئی امریکی انتظامیہ دو ریاستی حل کی

حمایت کے لیے اقدامات کرے گی۔,بائیڈن انتظامیہ فلسطینیوں کو معاشی اور انسانی

امداد کی بحالی، غزہ میں انسانی بحران کے ازالے اور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس

میں امریکی قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے کے لیے فوری اقدامات کرے گی۔

ہریس کا کہنا تھا کہ وہ یکطرفہ اسرائیلی اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں۔ نئی

امریکی انتظامیہ دو ریاستی حل کی حمایت کے لیے اقدامات کرے گی

کملا ہریس

فلسطینیوں کی امداد بحال

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں