38

دنیاکے سب سے بڑے آزادتجارتی بلاک کا افتتاح، 15 ممالک شریک

Spread the love

ہنوئی(صرف اردو آن لائن نیوز) آزادتجارتی بلاک افتتاح

علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری(آرسی ای پی)کے15ممالک کے مابین

معاہدے پراتوارکے روز دستخط کرکے دنیاکے سب سے بڑے آزادتجارتی بلاک کا

افتتاح کردیاگیاہے۔شریک ممالک میں ایسوسی ایشن برائے جنوبی ایشیائی ممالک

کے 10 ارکان اور چین،جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔

بحر الکاہل کے 15 ایشیائی ممالک نے دنیا کے سب سے بڑے آزاد تجارتی معاہدے

پر دستخط کر دیے ہیں۔ دستخط کی تقریب گزشتہ روز ویتنام کے دارالحکومت

ہنوئی میں جنوب مشرقی ایشیائی مما لک کی تنظیم آسیان کے ایک ورچوئل اجلاس

کے بعد ہوئی۔ علاقائی تجارت کے فروغ کیلئے یہ معاہدہ طے پانے میں آٹھ سال

لگے۔ توقع ہے اس سے خطے کی 2.2 ارب آبادی مستفید ہو گی۔ عالمی اقتصادی

پیداوار کا ایک تہائی حصہ ان ممالک کا مرہون منت ہے۔ آر سی ای پی نامی اس

معاہدے سے ٹیکسوں میں کمی لائی جائے گی، تجارتی ضوابط نرم کیے جائیں گے

اور سپلائی چین میں بہتری پیدا ہو گی۔ ,

معاہدے سے ٹیکسوں میں کمی لائی جائے گی، تجارتی ضوابط نرم کیے جائیں گے

اور سپلائی چین میں بہتری پیدا ہو گی۔

آزادتجارتی بلاک افتتاح

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں