40

لاہور، خالی پلاٹ سے 14 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

Spread the love

لاہور(صرف اردو آن لائن نیوز) تشدد زدہ لاش برآمد

شاد باغ کے علاقہ میں خالی پلاٹ سے 14 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی

ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے سر میں اینٹیں مار کر بچے کوقتل کیا اورلاش

خالی پلاٹ میں پھینکی ۔بچے کی شناخت عطا اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو پشاور

کا رہائشی اور ذوالفقار نامی شخص کی حویلی میں کام کرتا تھا ۔ پولیس ضروری

شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمار ٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردیا ۔

پولیس نے زیادتی سمیت مختلف پہلوئوں پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

سرگودھا,درخت کے ساتھ رسیوں سے جکڑی نوجوان کی نعش برآمد

قتل یاکچھ اور پولیس نے درخت کے ساتھ رسیوں سے جکڑی نوجوان کی نعش

پولیس نے برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دی اور شواہد کی روشنی میں مصروف

تفتیش ہے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر کے گاؤں روڈی کے

قریب درخت کے ساتھ رسیوں سے جکڑی نوجوان کی نعش برآمد کو پولیس نے

برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا جس کی شناخت ڈیرہ اسماعیل خان کے محمدطیب

کے نام سے ہوئی ہے جس کی موت قتل یا کھچہ اور پولیس شواہد کی روشنی میں

مصروف تفتیش ہے۔

تشدد زدہ لاش برآمد

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں