38

آسٹریلیا میں غیرملکی مداخلت کے نئے قوانین کے تحت پہلی بار مقدمہ

Spread the love

کینبرا(صرف اردو آن لائن نیوز ) آسٹریلیا غیرملکی مداخلت

آسٹریلیا میں غیرملکی مداخلت کے نئے قوانین کے تحت پہلی مرتبہ ایک شخص پر

مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ایک ملزم کو غیرملکی خفیہ ادارے سے

رابطے کے الزام کے تحت جمعرات کو میلبورن میں ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق 2018میں آسٹریلیا میں جاسوسی اور غیرملکی

مداخلت کا قانون منظور کیا گیا تھا۔ اس قانون کے تجرم کی سزا دس برس قید ہے۔

یہ بات اہم ہے کہ غیرملکی مداخلت کے معاملے کی چھان بین کے تحت 16 اکتوبر

کو آسٹریلیا کی وفاقی پولیس نے میلبورن شہر میں متعدد مقامات پر چھاپے بھی

مارے تھے۔,ملزم کو غیرملکی خفیہ ادارے سے رابطے کے الزام کے تحت

میلبورن کی عدالت میں پیش کیا گیا ,اس قانون کے تجرم کی سزا دس برس قید ہے۔

یہ بات اہم ہے کہ غیرملکی مداخلت کے معاملے کی چھان بین کے تحت 16 اکتوبر

کو آسٹریلیا کی وفاقی پولیس نے میلبورن شہر میں متعدد مقامات پر چھاپے بھی

مارے تھے۔,ملزم کو غیرملکی خفیہ ادارے سے رابطے کے الزام کے تحت

میلبورن کی عدالت میں پیش کیا گیا

آسٹریلیا غیرملکی مداخلت

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں