37

واشنگٹن , وائٹ ہاوس کے سامنے ہنگامہ آرائی

Spread the love

واشنگٹن (صرف اردو آن لائن نیوز) وائٹ ہاوس ہنگامہ آرائی

واشنگٹن میں واقع وائٹ ہاوس کے سامنے ہنگامہ آرائی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوس کے سامنے بلیک لائیوز میٹر سے متعلق

ہنگامہ آرائی ہوئی، ہنگامہ کرنے والے ماسک پہنے افراد کو پولیس کی جانب سے

پکڑنے کی کوشش کی گئی۔دوسری جانب وائٹ ہاوس کے سامنے مجمع میں

مودجود نوجوانوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد کو پولیس سے

بچانے کی بھی کوششیں جاری رہیں۔واضح رہے کہ امریکا کے منصبِ صدارت پر

فائز ہونے کا معرکہ سر کرنے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حریف جو

بائیڈن کے درمیان سخت مقابلہ ہے، 59ویں صدارتی انتخاب کے لیے امریکا بھر

میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنگامہ کرنے والے ماسک پہنے افراد کو پولیس

کی جانب سے پکڑنے کی کوشش کی گئی،امریکی میڈیا

واضح رہے کہ امریکا کے منصبِ صدارت پر

فائز ہونے کا معرکہ سر کرنے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حریف جو

بائیڈن کے درمیان سخت مقابلہ ہے، 59ویں صدارتی انتخاب کے لیے امریکا بھر

میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں