آج کا دن 62

آج کا دن کیسا رہے گا

Spread the love

آج کا دن

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

جو کسی کو دھوکا دے گا اس کے ساتھ تو پھر دھوکا ہی ہوگا یہ یاد رکھیں آپ کو توبہ کر لینی چاہئے اور آئندہ کے لئے سیدھا اور صاف راستہ اختیار کریں بس۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

اس وقت آپ کے لئے ایک اہم کام تیار ہے خوشخبری ہے اور جس طرف سے امید لگا رکھی تھی وہ بھی پوری ہونے کی امید ہے آپ آج بالکل پریشان نہ ہوں۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آپ کو جس کام میں مشکل پیش آ رہی تھی وہ اب دور ہونے جا رہی ہے اور آج ایک اہم راستہ بھی کھل رہا ہے۔ آپ کی مشکل ان شاءاللہ اب آسان ہو گی۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

غیر متوقع سلسلے کامیابی دلانے کے باعث بنیں گے۔ جن افراد نے بہت بڑا عرصہ مشکل میں گزارہ ہے۔ وہ اب پہلے سے زیادہ بہتر اور خوشگوار زندگی گزاریں گے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

بندش وغیرہ بالکل نہیں ہے اس مشکل سے باہر نکل آئیں وہم کا کوئی علاج نہیں ہے۔ سب کچھ ٹھیک ہے اور امید ہے کہ آج سے ان شاءاللہ بہتری آنی شروع ہو گی۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

آج کوئی بھی ایسا کام نہ کریں جس کے بارے میں انجان ہوں اور اپنے دماغ کو بھی ٹھنڈا رکھنے کی کوشش کریں آج کا دن آپ کے لئے تھوڑا سا رسکی ہے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

جس دن آپ نے توبہ کر کے اس پر قائم رہنے کی قسم کھالی اس دن سب کچھ بدل جائے گا بار بار توبہ مت توریں۔ اس طرح تو بہت بڑی خرابی ہو سکتی ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

بزرگوں اور نوجوان افراد کو بار بار مشورہ دیا جا رہا ہے کہ اپنے دل کو قابو میں رکھیں۔ جہاں ستارہ ہے بڑی خرابی لا سکتی ہے۔ اپنے گھر اور اپنے سکون کو تباہ نہ کریں۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

بڑی رقم حاصل ہو سکتی ہے اور ان دنوں دماغی امراض سے پریشانی کا خطرہ ہے اس لئے سکون میں رہیں۔ غصہ نہیں کرنا اور نا ہی بلا وجہ کی سوچوں میں رہنا ہے۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

حالات آج آپ کے حق میں ہیں آپ کو تھوڑی سی نازک صورتحال کا جو سامنا تھا وہ کل شام کی ختم ہو گئی ہے۔ اب ایک بڑا کام آپ کے حق میں ہونے والا ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

اپنی تنہائی کو صاف کریں اس دن میں آپ کامیاب ہو جائیں گے۔ آج کا دن وارننگ دے رہا ہے کہ توبہ کر لیں اور اپنے اندر کے اچھے انسان کو باہر لائیں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

چھوٹی بڑی رقم کا حصول ممکن ہوگا اور جس انداز سے اب چل رہے ہیں وہ ٹھیک ہے۔ بس ہر طرح سے جائز رزق کا حصول ذہن میں رکھ کر چلنا ہوگا۔

آج کا دن

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں