41

پولینڈ میں اسقاط حمل پر عدالتی پابندی کے خلاف بڑا مظاہرہ

Spread the love

وارسا(صرف اردو آن لائن نیوز) پولینڈ میں اسقاط حمل

یورپی ملک پولینڈ میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف تین بڑے شہروں میں

ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

دارالحکومت وارسا میں بھی تقریبا ایک لاکھ افراد اس قانون کے خلاف احتجاج کے

لیے جمع ہوئے ۔ کورونا وائرس کے باعث پولینڈ میں پانچ سے زیادہ افراد کے جمع

ہونے پر پابندی ہے لیکن اس کے باوجود یہ احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ بائیس

اکتوبر کو ایک عدالتی آئینی فیصلے کے بعد سے تقریبا روزانہ ایسے مظاہروں کا

سلسلہ جاری ہے۔ عدالتی فیصلے کے تحت شدید نقائص کے حامل جنین کا بھی

اسقاط حمل نہیں کرایا جا سکے گا۔ اب یہ مظاہرے ملکی قدامت پسند حکومت کے

خلاف بھی کیے جا رہے ہیں

۔ کورونا وائرس کے باعث پولینڈ میں پانچ سے زیادہ افراد کے جمع

ہونے پر پابندی ہے لیکن اس کے باوجود یہ احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ بائیس

اکتوبر کو ایک عدالتی آئینی فیصلے کے بعد سے تقریبا روزانہ ایسے مظاہروں کا

سلسلہ جاری ہے۔ عدالتی فیصلے کے تحت شدید نقائص کے حامل جنین کا بھی

اسقاط حمل نہیں کرایا جا سکے گا۔ اب یہ مظاہرے ملکی قدامت پسند حکومت کے

خلاف بھی کیے جا رہے ہیں

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں