pegham e ramzan 48

صدر مملکت کا ترکی میں زلزلے سے قیمتی جانی اور مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) صدر مملکت ترکی زلزلے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکی میں زلزلے سے قیمتی جانی اور مالی

نقصان پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترم اور برادر طیب اردگان

متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے پاکستانی عوام کا اظہار تعزیت پہنچائیں۔اپنے بیان

میں صدر مملکت عارف علوی نے کہاکہ ازمیر میں زلزلے کی خبر سن کر نہایت

افسوس ہوا، محترم اور برادر طیب اردگان متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے پاکستانی

عوام کا اظہار تعزیت پہنچائیں۔ انہوںنے کہاکہ ہم تمام متاثرہ افراد سے افسوس

کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں

صدر مملکت ڈاکٹر

عارف علوی نے ترکی میں زلزلے سے قیمتی جانی اور مالی نقصان پر اظہارِ

افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترم اور برادر طیب اردگان متاثرہ افراد کے اہل

خانہ سے پاکستانی عوام کا اظہار تعزیت پہنچائیں۔اپنے بیان میں صدر مملکت

عارف علوی نے کہاکہ ازمیر میں زلزلے کی خبر سن کر نہایت افسوس ہوا، محترم

اور برادر طیب اردگان متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے پاکستانی عوام کا اظہار

تعزیت پہنچائیں۔ انہوںنے کہاکہ ہم تمام متاثرہ افراد سے افسوس کرتے ہیں اور

زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں

صدر مملکت ترکی زلزلے

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں