42

کینیڈین وزیراعظم کی گستاخانہ خاکوں کے خلا ف مسلمانوں کی حمایت

Spread the love

ٹورنٹو(صرف اردو آن لائن نیوز) کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہاہے کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ

غیرضروری طور پر لوگوں کی دل آزاری نہ ہو، آزادی اظہار رائے کا دفاع کریں

گے مگر یہ حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہمیں دوسروں کے لیے احترام کے ساتھ کام کرنا چاہیے،

کوشش کرنی چاہیے کہ غیرضروری طور پر لوگوں کی دل آزاری نہ ہو۔انہوں نے

کہا کہ ہمیں اپنے الفاظ اور اعمال کے دوسروں پر اثرات کا علم ہوناچاہیے۔

وزیراعظم کینیڈا نے کہا کہ ان پیچیدہ مسائل پر ذمیداری کے ساتھ ڈائیلاگ کے لیے

معاشرہ تیار ہے

معاشرہ تیار ہے معاشرہ تیار ہے

کینیڈین وزیراعظم

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں