40

بھارت میں موٹرسائیکل سوار کا ساڑھے42 ہزار روپے کا چالان

Spread the love

بھارت میں موٹرسائیکل سوار

شہری نے استعمال شدہ موٹرسائیکل20ہزار روپے میں خریدی تھی جسے تحویل میں لے لیا گیا ،پولیس
بینگلور (صرف اردو آن لائن نیوز)بھارت میں پولیس اہلکار نے موٹرسائیکل سوار

شخص کو ٹریفک قوانین کی متعدد خلاف ورزیوں کی لمبی لسٹ تھما کر

42ہزار500 روپے کا چالان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہر بینگلورو میں سب

انسپکٹر نے ارن کمار نامی شخص کو چیکنگ کے لئے روکا جو ٹریفک قوانین کی

خلاف ورزیوں کے77 کیسز میں ملوث پایا گیا۔ جس پر پولیس اہلکار نے موقع پر

ہی اسے42 ہزار500 روپے کا چالان تھما دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہری نے

استعمال شدہ موٹرسائیکل20ہزار روپے میں خریدی تھی جسے تحویل میں لے لیا

گیا ہے۔اس سے قبل بھی بھارت میں کئی بار شہریوں پر بھاری جرمانے کئے جا

چکے ہیں

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں