جرمنی کورونا 36081 شکست 41

وینزویلا کا کرونا کو جڑ سے اکھاڑنے کی ویکسین کی تیاری کا دعوی

Spread the love

کراکس(صرف اردو آن لائن نیوز) وینزویلا کرونا ویکسین

لاطینی امریکی ملک وینزویلا نے ایک ایسی انسداد کرونا ویکسین تیار کرنے کا دعوی کیا ہے جو وبا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔عرب ٹی

وی کے مطابق وینز ویلا کے صدر نیکولس مادورو نے کہا کہ وینزویلا انسٹی ٹیوٹ برائے سائنسی ریسرچ کے سائنسدانوں نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جو

کسی بھی سائیڈ افیکٹ سے محفوظ ہے اور کرونا کی وبا کو جڑ سے اکھاڑنے کی

صلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ چند روز کے اندر اندر یہ ویکسین ع

المی ادارہ صحت کو توثیق کے لیے پیش کریں گے تاکہ پوری دنیا پر یہ ثابت ہو س

کے کہ وینزویلا کرونا وبا کی روک تھام کے لیے ویکسین کی تیاری میں کامیاب ہو

چکا ہے۔مادورو نے وضاحت کی کہ یہ دوا ڈی آر 1کے نام سے مشہور دوائی سے

تیار کی گئی ہے جو ہیپاٹائٹس سی کے علاج میں استعمال ہوتی ہے اور ساتھ ہی ایچ

پی او اورانسانی پیپیلوما وائرس کے علاج کے لیے موثر سمجھی جاتی ہے۔ اسے مش

ہور ایبولاوائرس کے علاج کے لیے بھی کامیاب دوائی قرار دیا گیا ہے۔ اسی دوا کے

ذریعے بڑے پیمانے پر کینسر پر بھی قابو پایا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم عالمی ادارہ صحت کی منظوری حاصل کریں گے تو ہم بڑی مقدار میں یہ دوائی

تیار کرنے کے لیے بین الاقوامی اتحاد کی تلاش شروع کریں گے۔ صدر مادورو کا

کہنا تھا کہ مذکورہ دوائی کو گذشتہ چھ ماہ کے دوران اسے تجرباتی طور پر

استعمال کیا گیا۔

وینزویلا کرونا ویکسین

مطالعہ سرسید میں ایک اضافہ

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں