جرمنی کورونا 36081 شکست 46

موساد کے ایجنٹ کاچین سے کووِڈ19کی ویکسین لے جانے کا انکشاف

Spread the love

موساد کے ایجنٹ

تل ابیب (صرف اردو آن لائن نیوز)

اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ چین سے کروناوائرس کے علاج کی ویکسین اپنے وطن میں لے گئے ۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق

اس ویکسین کو مطالعے کی غرض سے لایا گیا ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس ویکسین کو حالیہ ہفتوں کے دوران میں اسرائیل لایا گیا ہے۔یہ رپورٹ ایسے وقت

میں سامنے آئی جب اسرائیل نے خود کووِڈ19 کے علاج کے لیے اپنی تیار کردہ و

یکسین کی جانچ کا اعلان کیا ۔اسرائیل کے انسٹی ٹیوٹ برائے حیاتیاتی تحقیق نے یہ

اعلان کیا کہ وہ ریگولیٹری منظوری کے بعد یکم نومبر سے اپنی کرونا وائرس کی

انسانی جانچ شروع کرے گا۔یہ ادارہ اسرائیل کی وزارت دفاع کے زیراہتمام ہے۔اس

کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیموئل شپیرا نے امریکی خبررساں ایجنسی ایسوسی سے گفتگو

کرتے ہوئے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ اسرائیلی مکینوں اور ان کے نزدیکی ہمسایوں کے

استعمال کے لیے اس ویکسین کے ڈیڑھ کروڑ نسخے تیار کرے گا۔

کرتے ہوئے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ اسرائیلی مکینوں اور ان کے نزدیکی ہمسایوں کے

استعمال کے لیے اس ویکسین کے ڈیڑھ کروڑ نسخے تیار کرے گا۔

موساد کے ایجنٹ

مطالعہ سرسید میں ایک اضافہ

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں