46

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

Spread the love

پشاور(صرف اردو آن لائن نیوز) موسم سرما پہلی برفباری

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر

برفباری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور اور گرد و نواح میں کہیں ہلکی

بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی ہے جس نے موسم کو سرد کردیا ہے۔ اس کے

علاوہ بابو سرٹاپ پر بھی موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے جس کے بعد

پولیس نے بابوسرٹاپ روڈ پر سیاحوں اور مسافروں کے سفر پر پابندی عائد کردی

ہے۔ ترجمان مانسہرہ پولیس کا کہنا ہے کہ گلگت جانے والے مسافر شاہراہ قراقرم

پر سفر کریں جبکہ وادی کاغان آنے والے سیاحوں کو ناران سے آگے جانے کی

اجازت نہیں ہوگی۔

بابو سرٹاپ پر بھی پہلی برفباری ہوئی ہے جس کے بعد

پولیس نے بابوسرٹاپ روڈ پر سیاحوں اور مسافروں کے سفر پر پابندی عائد کردی

ہے۔ ترجمان مانسہرہ پولیس کا کہنا ہے کہ گلگت جانے والے مسافر شاہراہ قراقرم

پر سفر کریں جبکہ وادی کاغان آنے والے سیاحوں کو ناران سے آگے جانے کی

اجازت نہیں ہوگی۔ اجازت نہیں ہوگی۔

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں