47

پی آئی اے اور ریان ائیر کے مابین کارگو چارٹر معاہدہ طے پا گیا

Spread the love

راولپنڈی (صرف اردو آن لائن نیوز) کارگو معاہدہ طے

پی آئی اے اور ریان ائیر کے مابین کارگو چارٹر معاہدہ طے پا گیا۔ ریان ائیر نے

پی آئی اے سے بوئنگ 777 کارگو طیارہ پاکستان تا چین (ارمچی) کیلئے حاصل

کیا ،کارگو طیارہ لگاتار 4 ماہ تک اس روٹ پر پروازیں کریگا ،کوویڈ 19 کی وجہ

سے دیگر ائیرلائنز کی طرح پی آئی اے کا بھی طیاروں کا استعمال کم ہوگیا تھا ،

اس ہی تناظر میں پی ائی اے نے اپنا ایک بوئنگ 777 مسافر طیارہ کارگو میں

تبدیل کرکے پیش کیاہے،پی ائی اے کا جہاز فی پرواز 52 ٹن سے زائد کارگو لے

جاسکے گا ،پی ائی اے بحران کا شکار ہوابازی کی صنعت میں دیگر بین القوامی

ائیرلائنز کی طرح سٹریٹیجک پارٹنرشپز میں شامل ہورہی ہے ۔ ترجمان پی آئی کے

مطابق ان اتحادوں کا مقصد مشترکہ طور پر ایک دوسرے کے تجربے سے فائدہ

اٹھانا اور وسائل بانٹنا ہے۔

مطابق ان اتحادوں کا مقصد مشترکہ طور پر ایک دوسرے کے تجربے سے فائدہ

اٹھانا اور وسائل بانٹنا ہے۔ اٹھانا اور وسائل بانٹنا ہے۔

کارگو معاہدہ طے

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں