45

کرونا کے مزید 19مریض چل بسے اور 660نئے کیسز رپورٹ

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) کرونا

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے مزید 19مریض چل بسے اور

660نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا

کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے19 مریض جابحق ہوگئے ،24 گھنٹوں میں ملک میں

660 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک میں

کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9378 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 8ہزار 674 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ،ملک میں 3 لاکھ 24 ہزار

744 مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،سندھ میں 1 لاکھ 42 ہزار 348

کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،پنجاب 1 لاکھ 1 ہزار 936 کے پی

38779کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،اسلام آباد میں 18309کورونا کیس

سامنے آ چکے ہیں،گلگت بلتستان 4091، بلوچستان میں 15717 کورونا کیس

سامنے آ چکے ہیں،آزادکشمیر میں کورونا کے 3564 مصدقہ کیس رپورٹ ہو

چکے ہیں،ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6692 اموات ہو چکی ہیں،سندھ

میں کورونا کے 2587 پنجاب 2319 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،خیبرپختونخوا

1265، اسلام آباد میں 199 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں،بلوچستان 148،

گلگت بلتستان میں کورونا کے 90 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،آزادکشمیر میں

تاحال کورونا وائرس سے84 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،24 گھنٹوں میں ملک

بھر میں 26670کورونا ٹیسٹ کئے گئے،ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں

کوروناکے 833مریض زیرعلاج ہیں،ملک بھر میں کورونا کے 88 مریض وینٹی

لیٹر پر زیرعلاج ہیں،ملک بھر میں تاحال 41 لاکھ 48 ہزار 739 کورونا ٹیسٹ

کئے جا چکے ہیں،۔

کرونا

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں