43

جرمن دارالحکومت برلن میں ماسک کی پابندی لازمی قرار

Spread the love

برلن (صرف اردو آن لائن نیوز) ماسک پابندی لازمی قرار

کورونا وائرس سے بچاو کے لئے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ماسک کی

پابندی کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ بازاروں اور شاپنگ اسٹریٹس سمیت رش

والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ادھرہنگری نے اپنی سرحدیں یکم نومبر

تک بند کردیں۔ یونان کے علاقے کوزانی میں لاک ڈاون میں 29 اکتوبر تک توسیع

کر دی گئی۔میڈیارپورٹس کے مابق ہنگری نے اپنی سرحدیں یکم نومبر تک بند

کردیں۔ یونان کے علاقے کوزانی میں لاک ڈاون میں 29 اکتوبر تک توسیع کر دی

گئی۔برطانیہ میں کورونا سے ایک ہی روز میں دو سو اکتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔

جون کے بعد پہلی بار کیسز کی تعداد ساڑھے اکیس ہزار تک جا پہنچی یونان کے

علاقے کوزانی میں لاک ڈاون میں 29 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔برطانیہ میں

کورونا سے ایک ہی روز میں دو سو اکتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ جون کے بعد

پہلی بار کیسز کی تعداد ساڑھے اکیس ہزار تک جا پہنچی

پہلی بار کیسز کی تعداد ساڑھے اکیس ہزار تک جا پہنچی

ماسک پابندی لازمی قرار

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں