47

برطانیہ , جمعہ سے کورونا پابندیاں سخت کرنے کا اعلان

Spread the love

لندن (صرف اردو آن لائن نیوز) برطانیہ کورونا پابندیاں سخت

برطانیہ میں انگلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے بعد ویلز میں بھی کورونا پابندیاں سخت

کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ویلز میں کورونا پھیلاو پر قابو پانے کے لیے جمعے

سے دو ہفتے کا لاک ڈاون کر دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاک ڈاون کے

دوران لوگوں کو گھروں میں رہنا ہوگا صرف ضروری کام کے لیے گھروں سے

نکلنے کی اجازت ہوگی۔لاک ڈاون کے دوران اسکول، عبادت گاہیں، دکانیں،

تفریحی مقامات بند رہیں گے، بڑی کلاسوں کے طلبا کو لاک ڈاون کے دوسرے ہفتے میں اسکول جانے کی اجازت ہوگی۔لاک ڈاون کا اطلاق 23 اکتوبر سے

9 نومبر تک ہوگا، برطانیہ میں کورونا کیسز میں اضافے پر انگلینڈ میں کورونا کا

ہائی الرٹ اور شمالی آئرلینڈ میں ایک ماہ کے لیے پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں

جبکہ مانچسٹر میں پابندیاں سخت کرنے کے لیے غور کیا جا رہا ہے۔

9 ، برطانیہ میں کورونا کیسز میں اضافے پر انگلینڈ میں کورونا کا

ہائی الرٹ اور شمالی آئرلینڈ میں ایک ماہ کے لیے پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں

جبکہ مانچسٹر میں پابندیاں سخت کرنے کے لیے غور کیا جا رہا ہے۔

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں