corona 50

کروناوائرس سے پانچ افراد جاں بحق ، 440میں کرونا کی تصدیق

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) کروناوائرس

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوںمیں ملک میں کرونا کے مریض پانچ افراد جاں بحق

اور 440میں کرونا کی تصدیق ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے

تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک

میں کرونا کے 5 مریض جاں بحق ہوئے ۔ این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں

میں ملک میں440 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی ،ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9384 ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے

3 لاکھ 7ہزار 409 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ،ملک میں 3 لاکھ 23 ہزار 452 مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،سندھ میں 1 لاکھ 41 ہزار

841 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،پنجاب 1 لاکھ 1 ہزار 652، کے پی

38645کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،اسلام آباد میں 18069 کورونا کیس

سامنے آ چکے ہیں،گلگت بلتستان 4059، بلوچستان میں 15688 کورونا کیس

سامنے آ چکے ہیں،آزادکشمیر میں کورونا کے 3498 مصدقہ کیس رپورٹ ہو

چکے ہیں،ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6659 اموات ہو چکی ہیں،سندھ

میں کورونا کے 2581 پنجاب 2298 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،خیبرپختونخوا

1265، اسلام آباد میں 195 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں،بلوچستان 148،

گلگت بلتستان میں کورونا کے 90 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،آزادکشمیر میں

تاحال کورونا وائرس سے82 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،24 گھنٹوں میں ملک

بھر میں 27091کورونا ٹیسٹ کئے گئے،ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں

کوروناکے 789مریض زیرعلاج ہیں،ملک بھر میں کورونا کے 74 مریض وینٹی

لیٹر پر زیرعلاج ہیں،ملک بھر میں تاحال 41 لاکھ 1 ہزار 115 کورونا ٹیسٹ کئے

جا چکے ہیں۔

کروناوائرس

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں