41

اپوزیشن جلسے کے بعد جناح اسٹیڈیم گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا

Spread the love

گوجرانوالہ (صرف اردو آن لائن نیوز) جناح اسٹیڈیم گندگی ڈھیر

گزشتہ روز گوجرانوالہ میں منعقد کیے جانے والے اپوزیشن جلسے کے بعد جناح

اسٹیڈیم گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔اسٹیڈیم انتظامیہ کے مطابق گوجرانوالہ

کے جناح اسٹیڈیم میں کرسیاں بکھری ہوئی تھیں، کچرا، پانی کی خالی بوتلیں اور

جوس کے ڈبے اسٹیڈیم میں موجود تھے جبکہ جلسہ گاہ کے ایک گیٹ کو بھی

نقصان پہنچا ہے۔انتظامیہ کے مطابق اسٹیڈیم کی صفائی کچھ دیر میں شروع کردی

جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ مرمتی کام کے واجبات جلسہ انتظامیہ کو ادا کرنا ہوں

گے۔واضح رہے کہ جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو

کریٹک (پی ڈی ایم) کے جلسے کے لیے میدان تیار ہوا، مختلف شہروں سے کارکن

بڑی تعداد میں جلسے میں شریک ہونے کے لیے پہنچے تھے۔

۔ انہوں نے کہا کہ مرمتی کام کے واجبات جلسہ انتظامیہ کو ادا کرنا ہوں

گے۔واضح رہے کہ جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو

کریٹک (پی ڈی ایم) کے جلسے کے لیے میدان تیار ہوا، مختلف شہروں سے کارکن

بڑی تعداد میں جلسے میں شریک ہونے کے لیے پہنچے تھے۔

جناح اسٹیڈیم گندگی ڈھیر

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں