172

شعیب ملک آج اپنی37ویں سالگرہ منائیں گے

Spread the love

پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی شعیب ملک سینتیس برس کے ہو گئے وہ اپنی37ویں سالگرہ یکم فروی جمعہ کودھوم دھام سے منائیں گے اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں کرکٹ کے شائقین اور شعیب ملک کے مداح بھی سالگرہ کی تقاریب منعقد کریں جہاں کیک کاٹے جائیں گے اور شعیب ملک کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گے۔شعیب ملک یکم فروری 1982ء کو پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے انہوں نے ون ڈے کرکٹ کا آغاز1999ء میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا جبکہ ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001ء میں بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں