آج کا دن 53

آج کا دن کیسا رہے گا

Spread the love

آج کا دن

برج حمل

اگر آپ کو اب بھی ان اچھے دنوں میں فائدہ نہی ہو ریا تو آپ کو استخارے سے مدد لینے کا مشورہ ہے۔کوئی ذاتی غلطی

 رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔

برج ثور

آپ کو اب روزانہ اپنا صاقہ دینا ہو گا۔ابھی بھی صورتحال آزمائش والی چل رہی ہے۔

برج جوزہ

رسوائی والا ستارہ زائچے میں موجود ہے۔ آپ کو اب سنبھل کر چلنا ہو گا۔

برج سرطان

آپ ان دنوں بڑی اچھی پوزیشن میں ہیں۔ آپ جو بھی قدم اٹھائیں گے اس میں کامیا بی کے امکانات موجود ہیں۔

برج اسد

کاروباری حالات میں زبردست قسم کی بہتری آ رہی ہے۔ محنت کر کے لاننگ کے ساتھ چلیئں۔بڑا فائدہ حاصل ہو گا۔

برج سنبلہ

عزت ، دولت اور شہرت میں زبردست قسم کی بہتری ہو گی۔ آپ جس پریشانی میں ہی مبتلا کیوں نہ ہوئے اب اس سے نکل آئے گے۔

برج میزان

عزت میں اضافہ ہو گا۔ نوکری میں بہتری اور کاروبار میں اضافے کا امکان ہے۔

برج قوس

حقوق العباد کے حوالے سے اپنےمعاملا ت چیک کرنے کی اشد ضرور ت ہے۔ کسی جگہ و غلطی ہوئی ہے ۔ جو اپ آپ نے سدھارنی ہے۔

برج عقرب

رزق کے حوالے سے جس قدر مشکلات تھیں اب وہ اللہ پاک کے حکم سے دور ہو جائیں گی۔

برج جدی

تبدیلی والا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے۔ آپ کو اب یہ اچھا موقع ہاتھ سے جانے نہی دینا چاہئے۔

برج دلو

آپ کے روحانی حوالے اب مضبوط ہو رہے ہیں۔ نماز پر توجہ برقرار رکھیں۔

برج حوت

آپ کا سلسلہ روزکار بحکم اللہ بہت شاندار ہو رہا ہے۔ آپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے اس میں اب کامیابی ملے گی۔ لیکن نیک نیت ہونا لازمی شرط ہے۔

آج کا دن

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں