34

ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کے ساتھ ساحل کا رخ کرلیا

Spread the love

نئی دہلی (صرف اردو آن لائن نیوز) ثانیہ مرزا اذہان

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے

اذہان ملک کے ساتھ ساحل کا رْخ کرلیا۔متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں مقیم

ثانیہ مرزا نے دبئی کے ساحل پر کھڑے لہروں سے لطف اندوز ہوتے بیٹے کے

ہمراہ ایک مختصر ویڈیو شیئر کی۔ثانیہ مرزا کی ویڈیو کو لاکھوں مداحوں کی

جانب سے پسند کیا گیا وہیں اداکارہ ماہرہ خان نے بھی ایموجیز کے ذریعے اپنی

پسندیدگی کا اظہار کیا۔خیال رہے کہ ثانیہ مرزا بیٹے کے ہمراہ تصویریں اور

ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ثانیہ مرزا نے ریکٹ تھامے بیٹے اذہان کی ایک

پْرکشش تصویر خوبصورت کیپشن کے ساتھ شیئر کی تھی۔اذہان کی تصویر شیئر

کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے محبت بھرا کیپشن تحریر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے

یقین ہے کہ تم سامنے ہونے والی افراتفری کے بارے میں سوچ رہے ہو۔

ثانیہ مرزا نے محبت بھرا کیپشن تحریر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے

یقین ہے کہ تم سامنے ہونے والی افراتفری کے بارے میں سوچ رہے ہو۔

ثانیہ مرزا اذہان

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں