44

بھارت کا اینٹی سب میرین سسٹم’’سمارٹ‘‘کا کامیاب تجربہ

Spread the love

نئی دہلی(صرف اردو آن لائن نیوز ) اینٹی سب میرین سسٹم

بھارت نے اپنی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)کے تیار

کردہ اینٹی سب مرین میزائل سسٹم کا اڑیسہ کے ساحل پر وہیلر جزیرے سے

کامیاب تجربہ کیا ،بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سائنسدانوں کو مبارکباد

دیتے ہوئے کہا سمارٹ ٹار پیڈو اینٹی سب میرین سسٹم میں جنگی صلاحیت ہے،

اس میں ٹارپیڈو کو داغنے کیلئے ایک میزائل کی مدد لی جاتی ہے ،بین الاقوامی

میڈیا کے مطا بق بھارتی سوپرسونک میزائل اسسٹنٹ ریلیز آف ٹارپیڈو(سمارٹ)نے

تجربے کے دوران مشن کے تمام اہداف کو نشانہ بنایا۔ سمندری سا حل کے علاوہ

ٹریکنگ اسٹیشن (ریڈار، الیکٹرو آپٹیکل سسٹم)اور جہازوں سمیت ٹیلی میٹری

اسٹیشنوں نے مشن کے تمام سرگرمیوں کی نگرانی کی ۔سمارٹ ٹارپیڈو کی رینج

سے آگے مار کرنیوالے ایک میزائل میں جنگی صلاحیت

ہے اور اس میں ٹارپیڈو کو داغنے کیلئے ایک میزائل کی مدد لی جاتی ہے۔یہ نظام

ڈی آر ڈی او کی مختلف لیبارٹریز نے تیار کیا ہے۔

ہے اور اس میں ٹارپیڈو کو داغنے کیلئے ایک میزائل کی مدد لی جاتی ہے۔یہ نظام

ڈی آر ڈی او کی مختلف لیبارٹریز نے تیار کیا ہے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں