46

مہرین سید کی بیٹے کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو وائرل،مداحوں کی تعریف

Spread the love

کرایچ (صرف اردو آن لائن نیوز) ویڈیو وائرل مہرین سید

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل مہرین سید کی بیٹے

کے ساتھ خوبصورت ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ہزاروں دلوں پر راج

کرنیوالی پاکستان کی خوبرو سْپر ماڈل مہرین سید اپنے مداحوں کیساتھ سوشل میڈیا

پلیٹ فارمز کے ذریعے جڑی رہتی ہیں اور اپنی نجی زندگی اور نئے پروجیکٹ

سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اْن کے مداحوں کی

جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔حال ہی میں مہرین سید نے انسٹا گرام پر

اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے، مہرین کی جانب سے شیئر

کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کیساتھ ہیں اور اپنے بیٹے

کو بے حد پیار کر رہی ہیں۔مہرین سید کا ننھا سا بیٹا بھی اْن کے ساتھ خوب خوش

نظر آ رہا ہے۔مہرین سید کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہوں نے اللہ تعالیٰ

کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے بیٹے سے متعلق کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ اللّٰہ تعالیٰ

کی نعمت اور رحمت۔‘مہرین کی اس ویڈیو پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے

ہیں جن میں اْن کے چاہنے والوں کی جانب سے اْن کی اور اْن کے بیٹے کی خوب

تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

ویڈیو وائرل مہرین سید

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں