54

باجوڑ میں وکلا کی تقریب حلف برداری، کونسل ہال میدان جنگ بن گیا

Spread the love

باجوڑ (صرف اردو آن لائن نیوز) باجوڑ وکلا کی تقریب

باجوڑ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن میں وکلا کی تقریب حلف برادری کی تقریب

کے دوران کونسل ہال میدان جنگ بن گیا۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب میں

مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما مدعو تھے تاہم رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ

کی تقریب میں شرکت کر مخالف وکلا نے برہمی کا اظہار کیا۔ڈسٹرکٹ بار ایسوی

ایشن میں وکلا کی تقریب حلف برادری کے دوران محسن داوڑ کی اسٹیج پر آمد

کے ساتھ ہی مخالفین نے نعرے بازی شروع کر دی۔تقریب میں شامل افراد نے ایک

دوسرے پر مکوں اور گھونسوں سے حملے کیے اور کرسیاں ماریں۔مخالف وکلا

گروپوں کی ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی کے بعد محسن داوڑ اور دیگر مہمان

کونسل ہال سے روانہ ہو ئے۔

مخالفین نے نعرے بازی شروع کر دی۔تقریب میں شامل افراد نے ایک

دوسرے پر مکوں اور گھونسوں سے حملے کیے اور کرسیاں ماریں۔مخالف وکلا

گروپوں کی ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی کے بعد محسن داوڑ اور دیگر مہمان

کونسل ہال سے روانہ ہو ئے۔

کونسل ہال سے روانہ ہو ئے۔

صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ کو ’مسخرہ‘ کہہ دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں