44

کیلیفورنیا، جنگلات کی آگ نے 22 ہزار ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا

Spread the love

کیلیفورنیا جنگلات آگ

سکارامنٹو (صرف اردو آن لائن نیوز) کیلیفورنیا جنگلات آگ

کیلیفورنیا کے جنگلات میں 2 روز سے لگی آگ نے 22 ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی

لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث 12 افراد زخمی ہوگئے۔سین برناڈینو کے

نزدیک لگی آگ نے شہر کا درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچا دیا، آگ سے متاثرہ

علاقے میں پھنسے 200 سے زائد افراد کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے نکالا گیا۔آگ

انڈیا کے سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

سے 2 افراد شدید زخمی اور 10 کو معمولی زخم آئے، تیز ہوائیں آگ پھیلنے کا

سبب بن رہی ہیں۔کیلیفورنیا میں 15اگست سے اب تک جنگلات میں 900 مقامات

پر لگنے والی آگ سے 15لاکھ ایکڑ کا رقبہ جل کر راکھ ہو چکا ہے جبکہ 3 ہزار

300 مکانات کو نقصان پہنچا۔ آگ سے مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوچکے

ہیں۔

کیلیفورنیا جنگلات آگ

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

سے 2 افراد شدید زخمی اور 10 کو معمولی زخم آئے، تیز ہوائیں آگ پھیلنے کا

سبب بن رہی ہیں۔کیلیفورنیا میں 15اگست سے اب تک جنگلات میں 900 مقامات

پر لگنے والی آگ سے 15لاکھ ایکڑ کا رقبہ جل کر راکھ ہو چکا ہے جبکہ 3 ہزار

300 مکانات کو نقصان پہنچا۔ آگ سے مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوچکے

ہیں۔

کیلیفورنیا جنگلات آگ

اپنا تبصرہ بھیجیں